پنجاب حکومت نے لیگی کارکنوں کے سڑکوں پر آنے پر پابندی عائد کر دی
منگل 9 دسمبر 2014 14:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء) پنجاب میں تحریک انصاف کے احتجاج کا دوسرا مر حلہ ، 15 دسمبر لاہور کے لیے حکومت نے اپنی حکمت عملی وضع کر لی ، لیگی ذمہ داران اور کارکنان کی سڑکوں پر آنے پر پابندی لگا دی گئی۔
(جاری ہے)
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں فیصل آباد کا ٹریلر چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اس حوالے سے تاجروں اور مارکیٹوں میں خصوصی حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے ۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہا کہ اہم شاہرائوں پر پولیس تعینات ہوگی اور کسی کو شاہراہ بند کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق قومی و نجی املاک کے تحفظ کی ذمہ دار حکومت ہوگی ،عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ممکنہ اقدانات کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.