ڈرامہ فلم”عینی“کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے
بدھ 10 دسمبر 2014 12:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء)ہالی ووڈکے دو صفِ اول کے اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی میوزیکل ڈرامہ فلم”عینی“کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے ہیں۔ہدایتکار ول گلک کی اس فلم میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کے ساتھ سا تھ Wallis Quvenzhane بحیثیت عینی،امانڈاٹرویا اور روز بائرن اہم کردار ادا کررہی ہیں۔
(جاری ہے)
وِل اسمتھ اور جے زی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی عینی نامی یتیم بچی کے گرد گھومتی ہے جسے سخت دل خاتون مس ہینی گن(کیمرون ڈیاز)کے یتیم خانے سے ایک بزنس مین اور سیاستدان ولز اسٹاکس گود لے لیتا ہے۔
دو ناولز عینی اور لٹل آرفن عینی سے ماخوذ یہ کامیڈی اور میوزیکل ڈرامہ فلم کولمبیاپکچرز کے اشتراک سے تیار ہوئی ہے جسے سونی پکچرز کے تحت رواں سال19دسمبر کو امریکا اور اگلے سال6فروری کو برطانیہ میں ریلیز کردیا جائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.