وہ بادشاہ جسں نے بیک وقت 4بہنوں سے شادی رچا لی
بدھ 10 دسمبر 2014 13:30
تھمپو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر 2014ء) پسماندہ ممالک کے عوام کی حالت جتنی بھی قابل رحم ہو ان کے حکمرانوں کی موج مستی میں کوئی کمی نہیں آتی۔ دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہونے والے بھوٹان کے حکمران کی چار بہنوں سے خفیہ شادی بھی ایک ایسی ہی داستان ہے۔
(جاری ہے)
ڈریگن کنگ کہلانے والے جائم سنجی وانگ چوک 9 سال تک دنیا سے جھوٹ بولتے رہے کہ وہ ابھی کنوارے ہیں اور کئی مواقع پر ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام کے دباﺅ پر وہ گھر بسانے کا سوچ رہے ہیں لیکن ایک دن اچانک معلوم ہوا کہ انہوںنے ایک نہیں بلکہ چار شادیاں کر رکھی ہیں اور یہ شا دیاں چار سگی بہنوں سے کی گئیں جبکہ ان چار شادیوں سے 9 بچے بھی پیدا ہو چکے تھے۔
جب یہ خبر محل سے نکل گئی تو بالآخر بادشاہ سلامت نے 9 سال پہلے کی گئی شادیوں کو عوام کے سامنے رسمی شکل بھی دے دی۔ بادشاہ کے اس کارنامے پر عوام آج تک حیران ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.