خیرپور، مختلف واقعات میں بچے اور خاتون سمیت 4 افراد جا ں بحق
بدھ 10 دسمبر 2014 13:58
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) مختلف واقعات میں بچے اور خاتون سمیت 4 افراد ہلاک‘ ایک نازک حالت میں اسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق سٹھارجہ کے قریب گوٹھ آرائیں گھوکی میں چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 سالہ بچہ عبدالرحیم آرائیں جاں بحق ہوگیا‘ تاہم دیگر اہل خانہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے‘ اچانک حادثے کی وجہ سے گھر میں کہرام مچ گیا۔
پیر گوٹھ کے قریب گوٹھ میر خاں لاشاری میں فائرنگ کے واقعہ میں ہادی بخش راہوجا ہلاک ہوگیا‘ واقعہ کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا اور نہ ہی تھانے میں رپورٹ درج ہوسکی تھی۔ رسول آباد کے قریب گوٹھ کوڑو خان کیریو میں ملزم زاہد کیریو نے اپنی نوجوان بیوی امیر خاتون کا گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ اطلاع پر لاش تحویل میں لے کر پولیس نے اسپتال پہنچائی۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.