لاہور: تاجروں کا 15 دسمبر کو معمول کے مطابق کاروبار کرنیکا اعلان
بدھ 10 دسمبر 2014 19:10
لاہو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر۔2014ء) لاہور کی متعدد مارکیٹوں کی تاجر تنظیموں نے 15 دسمبر کو معمول کے مطابق کاروبار کرنے کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
لاہور میں برانڈرتھ روڈ ، میکلوڈ روڈ منٹگمری روڈ بل روڈ اور ملحقہ مارکیٹوں کے تاجر نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ تاجر کسی سیاسی کال پر اپنے کاروبار بند نہیں کریں گے اور تحریک انصاف کی 15 دسمبر کو لاہور شہر بند کرنے کی کال کا حصہ نہیں بنیں گے ۔
تاجروں کا کہنا تھا کہ کسی کو پر امن احتجاج سے نہیں روکیں گے لیکن اگر دکانیں زبردستی بند کرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے اور حکومت سے بھی اپیل کریں گے وہ کاروبار کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے۔ تاجروں کا موقف ایک ہی نظر آتا ہے کہ امن و امان فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اور سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں میز پر ہی حل کر لینا چاہیے تاکہ معیشت کا پہیہ چلتا رہے۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.