ہانگ کانگ میں حکومت مخالف دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن،
دھرنوں کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی ہے اقتصادی حواسے بھی نقصان ہورہاہے،چینی حکومت
جمعرات 11 دسمبر 2014 23:20
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) ہانگ کانگ کی پولیس نے شہر کے مرکزی علاقے میں خیمہ زن حکومت مخالفین مظاہرین کو منشتر کرنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ یہ مظاہرین گزشتہ ڈھائی ماہ سے وہاں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کی صبح سکیورٹی دستوں نے رکاوٹوں کو ہٹانا شروع کیا۔ قبل ازیں ایک عدالت کی طرف سے جاری ہونے والے فیصلے کے تحت حکام نے مظاہرین کو احتجاج ختم کرنے کی ڈیڈ لائن جاری کی تھی، جو جمعرات کی صبح ختم ہو گئی۔
سکیورٹی فورسز نے پہلے اعلان کیا کہ دھرنا دیے ہوئے مظاہرین شہر کے اس مصروف علاقے سے نکل جائیں لیکن مقامی میڈیا کے مطابق کچھ مظاہرین نے وہاں بیٹھے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ یہ امر اہم ہے کہ ستمبر میں جب حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوئے تھے تو ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعداد کم ہو کر سینکڑوں میں رہ گئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.