انجلینا جولی چکس پوکس کی بیماری کا شکار ہوگئیں
ہفتہ 13 دسمبر 2014 17:48
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13دسمبر 2014ء)ہالی وڈ کی دل کش اداکارہ انجلینا جولی اب نہیں نکل سکیں گی گھر سے باہراور نہ ہی کریں گی کسی تقریب میں شرکت ۔اس بارے میں انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ویڈیو پیغام بھی سوشل میڈیا پر جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
انجلینا جولی اداکاری میں تو نام کما ہی چکی ہیں لیکن بطور ہدایت کار بھی کسی سے کم نہیں ، ڈائریکٹر کی حیثیت سے اب آنے والی ہے ان کی دوسری فلم ان بروکن ،جس کی ان دنوں جاری ہےتشہری مہم،ایک ایونٹ میں انجلینا جولی نے شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے،اور وجہ کچھ اور نہیں بلکہ چکن پوکس کی بیماری ہے۔
انجیلینا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اگلے کچھ دنوں میں ان بروکن کے ایونٹ س میں شرکت نہیں کر پاؤں گی،جس کی وجہ مجھے گزشتہ رات پتہ چلی ،کہ مجھے چکن پوکس ہو گئے ہیں،میں گھر میں ہی رہوں گی،سب کو بہت مس کر رہی ہوں،یہ فلم میرے لئے بہت اہم ہے،میں اس پر یقین نہیں کر سکتی لیکن یہی زندگی ہے۔یہ ویڈیو پیغام انجلینا نے اپنے چاہنے والوں کے لئے سوشل میڈیا پر ڈال دیاہے ،فلم ان بروکن 25 دسمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.