گوجرہ ، عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار ،شہر بھر میں گندی چربی سے تیا ر گھی ،فروخت ہونے لگا
انتظامیہ نے چپ سادھ لی، ڈی ڈی او ہیلتھ مک مکا کر کے شہریوں میں موت بانٹنے والے درندوں سے ساز باز حلقوں کا فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ
ہفتہ 13 دسمبر 2014 18:24
گوجرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار شہر بھر میں گندی چربی سے تیا ر گھی ،فروخت ہونے لگا انتظامیہ نے چپ سادھ لی ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اصغر مک مکا کر کے شہریوں میں موت بانٹنے والے درندوں سے ساز باز حلقوں کا فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل بھر میں عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار نام نہاد عطائی ادویات کے نام پر شہریوں میں موت بانٹنے لگے میڈیکل سٹوروں پر جعلی ادویات سرعام فروخت ہونے لگیں اور شہر بھر میں گندی مردار چربی سے تیار گھی فروخت ہونے لگا انتظامیہ خاموش جبکہ ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اصضر نے سر عام موت فروخت کرنے والوں سے مک مکا کر کے آنکھیں بند کر لیں ۔
شہریوں کے مطابق سرعام موت بانٹنے والوں کے ساتھ موصوف کے براہ راست روابط ہیں جس سے عطائیوں اور جعلی گھی تیار کرنے والوں کا اپنا دھندہ چلانے میں دقت محوس نہیں ہوتی ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس اور اس میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.