تعلیم اور صحت حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر نوجوان نسل کو انسانیت کا درس دیناہوگا،میر رحمت صالح بلوچ
ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:18
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ہمیں رنگ و نسل سے بالاتر ہوکر اپنی نوجوان نسل کو انسانیت کا درس دیناہوگا سفارشی کلچر نے عوام کے ذہنوں کو کرپٹ کردیا ہے۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں اوپل کراؤن انگلش میڈیم سکول کی سالانہ تقسیم تقریب انعامات سے خطاب کر رہے تھے تقریب سے صدر پرائیویٹ اسکولز حنیف خوندئی ، اوپل کراؤن انگلش میڈیم سکول کے پرنسپل طاہر خان اچکزئی ، سید عصمت شاہ بخاری اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث سرکاری سکولز کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے تھے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے اقتدار سنبھالتے ہی تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان کیا اور دونوں محکموں کے بجٹ میں بھی خطیر اضافہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اسکولوں میں طلباء و طالبات کو جدید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.