بہاولنگر کے تاجرکو ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے سے محروم کر کے گولیاں مار دی
اتوار 14 دسمبر 2014 13:37
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) بہاولنگر کے تاجرکو ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے سے محروم کر کے گولیاں مار دی ۔ شدید زخمی تاجر کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی ہارون آباد کا نوجوان آڑھتی محمد عرفان کپاس خریداری کے لئے ہارون آباد سے اوچ شریف کے لئے روانہ ہوا ۔
(جاری ہے)
تھانہ صدر احمد پور شرقیہ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے انکی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی نہ رکنے پر پیچھے سے فائرنگ کرکے گاڑی کا ٹائر برسٹ کردیا ۔
مسلح ڈاکوؤں نے تاجر آڑھتی محمد عرفان سے 30لاکھ روپے نقدی اور حفاظت کے لئے رکھی گئی گن چھین کر فرار ہوگئے ۔جاتے ہوئے مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے محمد عرفان اور اسکے ڈرائیور محمد یونس کو شدید زخمی کردیا ۔دونوں زخمیوں کو فوری طور پر وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور منتقل کردیا جہاں پر محمد عرفان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.