حکومتی نکات پی ٹی آئی کے حوالےکردیئے، برف پگھل چکی، اسحاق ڈار
اتوار 14 دسمبر 2014 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14دسمبر۔2014ء) حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومتی نکات تحریک انصاف کے حوالے کیے ہیں، برف پگھل چکی ہے۔جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتیں اب مسائل کا حل چاہتی ہیں،مذاکرات کا اگلا دور منگل کی شام کو ہوگا۔ اسلام آباد میں حکومت اور تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ سنجیدہ طور پر مذاکرات شروع کیے ہیں،تحریک انصاف کا ایم او یو حکومت کے حوالے کر دیا،حکومتی ٹیم نے بھی ٹرم آف ریفرنس دیا ہے،مذاکرات کا اگلا دور منگل کی شام کو ہوگا، دونوں جماعتیں اب مسائل کا حل چاہتی ہیں، کوشش ہے کہ کل لاہور میں پرامن احتجاج ہو، ہم اپنی پارٹی کے کارکنان کو ہدایات دے چکے ہیں کہ پر امن رہنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.