لاہور:تحریک انصاف کے 18 مقامات پر دھرنے، جلائو ، گھیرائو، شہری مشکلات سے دوچار
پیر 15 دسمبر 2014 11:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور کے مختلف مقامات پر دھرنے ، جلاؤ ، گھیراؤ اور احتجاج شروع کر دیا ، کارکنان نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی ، وکلا نے گو نواز گو کے نعرے لگائے ، ٹھوکر چوک بلاک ہونے سے موٹروے اور ملتان روڈ کے داخلی و خارجی راستے بند ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پلان سی کے تحت لاہور میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینا شروع کر دیئے ہیں ۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور وکلا نے جی پی او چوک پر ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بند کر دی ۔ اس موقع پر وکلا نے گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے ۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے کبھی پہلے نہ اب تشدد ہوگا ، ادھر کارکنوں نے صبح پنجاب اسمبلی کے سامنے اور مال روڈ نہر کے پل اور لبرٹی گول چکر پر سڑک پر ٹائروں کو آگ لگا کر بند کر دیا جس کی وجہ سے لبرٹی گول چکر سے متصل تمام راستے بند ہو گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.