این اے 122دھاندلی کیس،گنتی کیخلاف ایاز صادق کی درخواست مسترد، وکلاءکا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
منگل 16 دسمبر 2014 10:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر 2014ء) لاہورہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122میں دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف سردارایاز صادق کی درخواست مسترد کردی ہے اور ریمارکس دیئے ہیں کہ گنتی ہولینے دیں ، آپ کا موقف بعد میں بھی سناجاسکتاہے جبکہ سردار ایازصادق نے عدالت اور الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق این اے 122میں ووٹوں کی گنتی اور انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سردار ایاز صادق کی درخواست کی سماعت لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کی ۔ دوران سماعت درخواست گزار وکلاءنے موقف اپنایاکہ الیکشن ٹربیونل نے اُن کا موقف سنے بغیر فیصلہ سنایا جو سپریم کورٹ کے احکامات اور قانون کی صریحاً خلاف ورز ی ہے لہٰذا عدالت الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قراردے اور گنتی سے روکتے ہوئے ٹربیونل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.