سانحہ پشاور،بھارتی ٹیم کی بے حسی پر دنیائے کرکٹ شرمندہ ہوگئی
بدھ 17 دسمبر 2014 14:54
برسبین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -17 دسمبر 2014ء ) بھارتی کرکٹ ٹیم نے سانحہ پشاور کے بعد سیاہ پٹیاں باندھنے کی بجائے ویسے ہی میدان میں اتر کر دنیائے کرکٹ کو شرمسار کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتیوں کی پاکستان دشمنی ویسے تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے لیکن سانحہ پشاور کے بعد سب کو امید تھی کہ بھارتی ٹیم انسانیت کا ثبوت دیتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف برسبین میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل د و منٹ کی خاموشی اختیار کر ے گی یا بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھے گی لیکن افسوس کہ ایسا کچھ نہ ہوا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس گھٹیا سوچ اور ایسے طرز عمل نے پوری کرکٹ برادری کو شرمسار کر دیا ہے ۔ دوسری جانب آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں جن میں مچل جونسن ،کپتان سٹیو سمتھ اور اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے جوش ہیزلووڈ شامل تھے۔ یاد رہے کہ آنجہانی آسٹریلیوی بلے باز فلپ ہیوگز کی المناک موت پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ہی معطل کر دیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.