سرکاری وسائل اور معاشرتی حیثیت مشترکہ اثاثہ ہیں ،عبدالمتین اخوندزادہ ،
تعلیم وصحت ،سماجی ضروریات ،صفائی اور میرٹ وانصاف کویقینی بناناحکومتوں اورسیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے،صوبائی امیرجماعت اسلامی
بدھ 17 دسمبر 2014 19:55
چمن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین اخوند زادہ نے کہا سرکاری وسائل اور معاشرتی حیثیت مشترکہ اثاثہ ہیں تعلیم وصحت ،سماجی ضروریات ،صفائی اور میرٹ وانصاف کویقینی بناناحکومتوں اورسیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہیں چمن میونسپل کارپوریشن بننا لائق تحسین ہیں جماعت اسلامی کے کارکنان سماجی وشہری خدمت کیلئے اپنی خدمات اورتنظیمی حیثیت ودفاتر وقف کردیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دور ہ چمن کے دوروزہ دورے کے دوران قبائلی عمائدین ،علمائے کرام وکارکنان کی سے ملاقات بعدازاں ضلعی دفتر کے افتتاح کے موقع پر تقریب اور ضلعی آفیسران سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہی اس مو قع قاری عطاء اللہ مسلم ، جماعت اسلامی قلعہ عبداللہ کے امیر قاری امدادللہ ودیگر ذمہ داران بعدازاں انہوں نے بزرگ راہنما رئیس ضلع ڈاکٹر عبداللہ کی عیادت کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کی دعا کی عبدالمتین المتین اخوندزادہ ودیگر ذمہ داران کے اعزازمیں قاری امداد اللہ نے عشائیہ اور ڈاکٹر بسم اللہ نے ظہرانہ دیا ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.