وزارت مذہبی امور نے اراکین پارلیمنٹ کے کوٹہ پر پابندی اٹھانے پر غور شروع کردیا، عنقریب کوٹہ بحال ہو نے کاقوی امکان، سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، وزرائے اعلیٰ و گورنرز 5افراد کو کوٹہ کے تحت حج بیت اللہ پر بھجواسکیں گے، ذرائع
جمعرات 18 دسمبر 2014 11:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) وزارت مذہبی امور نے اراکین پارلیمنٹ کے کوٹہ پر پابندی اٹھانے پر غور شروع کردیا، عنقریب کوٹہ بحال ہو نے کاقوی امکان، سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، وزرائے اعلیٰ و گورنرز 5افراد کو کوٹہ کے تحت حج بیت اللہ پر بھجواسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے معتبر ذرائع نے ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
18 دسمبر 2014ء“ کو بتایاکہ وزارت مذہبی امور کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و مذہبی اہم آہنگی کی جانب سے سفارش آئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے حج کوٹہ پر عائد پابندی اٹھائی جائے جس پر وزارت مذہبی ا مور میں غور شروع کردیاگیاہے اور حج پالیسی میں تبدیلی کرنے بارے غور و خوض شروع کردیاگیاہے۔ ذرائع نے مزیدبتایاکہ اگر یہ کوٹہ بحال ہوگیا تو چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز ، سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی 5 پانچ افراد کو اپنے کوٹہ کے تحت حج بیت اللہ پر بھجوانے کی سفارش کرسکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.