پشاور حملہ ‘دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا مالک گرفتار
جمعرات 18 دسمبر 2014 14:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے میں دہشت گردوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی گاڑی کے مالک کو کیپیٹل پولیس نے حراست میں لے لیا ۔حکام کے مطابق گاڑی سے مالک سے تفتیش کی جا رہی ہے کہ آیا اس کا دہشت گردوں سے کسی قسم کا تعلق ہے یا نہیں۔آئی جی پولیس طاہر عالم خان نے رابطہ کرنے پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کامیابی کا سہرا ایس پی پولیس کیپٹن ریٹائرڈ محمد الیاس کے سر جاتا ہے۔
حکام کے مطابق خفیہ ایجنسی نے اسلام آباد پولیس کو حملے میں استعمال ہونے والے گاڑی کا رجسٹریشن نمبر این ای۔187 دیا اور ان سے مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کی درخواست کی۔ایکسائز اینڈ ٹیسیشن کے دفتر سے ملنے والے ریکارڈ کی دد سے ایس پی الیاس گاڑی کے مالک کا پتہ لگانے میں کامیاب رہے اور دارالحکومت کے سیکٹر جی 7/3 میں اس کا ٹھکانا بھی ڈھونڈ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.