کراچی چڑیا گھر ، ایکوریم اور سفاری پارک کو بہتر بنانے کیلئے کمشنر کراچی کی سر براہی میں ایڈوائزری کمیٹی قائم
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ نے کمشنر کراچی کی سربراہی میں کراچی چڑیا گھر، ایکوریم اور سفاری پارک کو بہتر بنانے کے لئے ایڈوائزری کمیٹی قائم کر دی ہے۔بدھ کو حکومت سندھ کے محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کو آرڈینیشن نے اس سلسلہ میں ایک نو ٹیفیکشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر قائم کر دہ ایڈوائزری کمیٹی گی۔
کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی سربراہی میں کراچی چڑیا گھر ، ایکوریم اور سفاری پارک کی بہتری کے لئے کام کر ے گی جبکہ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ، علاقہ رکن اسمبلی، سینئر ڈائریکٹر سی ایس آر ، بلدیہ عظمیٰ کراچی، ایوان صنعت و تجارت و وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت کے نما ئندے محکمہ لائیو اسٹا ک ، حکومت سندھ کے نمائندے، زولوجیکل ڈپارٹمنٹ ، چڑیا گھر اور سفاری پارک کے ڈائریکڑز کمیٹی کے ارکان ہوں گے نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی فوری طور پر اپنے بائی لاز بنائے گی اور چڑیا گھر کی بہتری کے لئے فوری طور پر کام شروع کر ے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.