دھر نہ ختم کر دیا ہے مگر دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘ میاں محمو دالر شید،
پی ٹی آئی اقتدار نہیں ملکی اقدار کی جنگ لڑ رہی ہے ‘دہشتگردی کیخلاف حکو مت کے درست فیصلوں میں انکے ساتھ ہے
جمعرات 18 دسمبر 2014 23:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا ہے کہ دھر نہ ختم کر دیا ہے مگر دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘ تحر یک انصاف اقتدار نہیں ملکی اقدار کی جنگ لڑ رہی ہے ‘دہشت گردی کے خلاف حکو مت کے درست فیصلوں میں انکے ساتھ ہے لیکن جہاں حکو مت غلط کام کر یگی اسکی کھل کرمخالفت بھی کر یں گے ۔
اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہ دھاندلی کے خلاف تحر یک انصاف کا احتجاج اور دھرنہ اقتدار نہیں بلکہ ملک میں شفاف انتخابی نظام اور عام انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کو کفیر کردار تک پہنچانے کیلئے دیا مگر اب دہشت گرد ی کے بڑے سانحے کی وجہ سے ہم نے یہ دھر نا ختم کردیا ہے اور دہشت گردی کے خلاف ایک ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.