بیجنگ‘ ایڈز کی رپورٹ مثبت آنے پر آٹھ سالہ بچے کو 200افراد نے ملکر بے دخل کر دیا
جمعہ 19 دسمبر 2014 12:32
بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) چین کے جنوبی صوبے سچوان کے ایک گاوٴں میں ایچ آئی وی/ ایڈز کی رپورٹ مثبت آنے پر ایک آٹھ سالہ بچے کو 200 افراد نے مل کر گاوٴں سے بے دخل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد چین میں ایک نئی بحث زور پکڑ گئی ہے، جہاں ایچ آئی وی/ ایڈز میں مبتلا افراد کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔
افسوس ناک بات یہ ہے کہ گاوٴں کے جن 200 افراد نے لوگوں کی صحت کی حفاظت کی غرض سے بچے کو بے دخل کرنے کی دستاویز پر دستخط کیے ان میں اس بچے کا دادا بھی شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا نے ایک مقامی اخبار کے حوالے سے لکھا کہ مذکورہ بچے میں ایڈز کے جراثیم اس کی ماں سے منتقل ہوئے جس کا انکشاف 2011 میں اس وقت ہوا جب اس کے معمولی زخموں کا علاج کیا جا رہا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.