سرہ غوڑگئی میں رکن صوبائی اسمبلی منظور احمد خان کاکڑ نے بنیادی مرکز صحت کو ایمولینس کی فراہمی اور حیوانات ہسپتال کا افتتاح کیا
جمعہ 19 دسمبر 2014 20:35
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام سرہ غوڑگئی میں رکن صوبائی اسمبلی منظور احمد خان کاکڑ نے بنیادی مرکز صحت کو ایمولینس کی فراہمی اور حیوانات ہسپتال کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں 73افراد نے حاجی عبدالخالق ملاخیل ، حاجی دوتانی اور حاجی صدیق کی قیادت میں پشتونخوامیپ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
اجتماع میں معتبرین علاقہ ،عوام اور سیاسی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی منظور خان کاکڑ ،مرکزی کمیٹی کے رکن رحمت اللہ صابر ،علاقائی سیکرٹری باز پشتون اور ظہور بازئی نے بھی خطاب کیا ۔ مقررین نے کہا کہ پشتونخوامیپ عوام کو ان کی دہلیز پر علاج ومعالجے کی سہولتیں بہم پہنچانے اور ڈاکٹر اور ہسپتال تک عوام کی رسائی آسان تر کرنے کیلئے جدوجہد کررہی ہے تاکہ عوام کو مختلف بیماریوں سے محفوظ کیا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.