کلچرل کمپلیکس کی تعمیر میں بے ضابطگیاں اور فنڈز کا غلط استعمال ،سی ڈی اے نے تحقیقات کیلئے کیس نیب کو بھجوا دیا
جمعہ 19 دسمبر 2014 22:21
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء ) سی ڈی اے نے کلچرل کمپلیکس کی تعمیر میں بے ضابطگیوں اور فنڈز کے غلط استعمال پر تحقیقات کیلئے کیس نیب کو بھجوا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے انتظامیہ نے نیب سے تحقیقات کا فیصلہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ہدائت پر کیا ہے جبکہ اس سے قبل اس اہم تعمیراتی منصوبہ پر انکوائری کیلئے سی ڈی اے کے کئی افسران نے محکمانہ تحقیقات کیں لیکن ذمہ دارن کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور نہ ہی قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی ۔
جس پر پبلک اکاونٹس کمیٹی نے اس اہم کیس پر نوٹس لیتے ہوے گزشتہ ہفتہ چیرمین سی ڈی اے کو بڑے پراجیکٹ کی تحقیقات نیب سے کرانے کی ہدائت جاری کی تھیں ۔یاد رہے کہ کلچرل کمپلیکس منصوبہ پرویز مشرف کے دور میں شروع ہوا جس کا تخمینہ لاگت ایک ارب 10کروڑ سے بڑھ کر 2ارب 50کروڑ روپے تک پہنچ گیا جبکہ باہمی ملی بھگت سے کنٹریکٹرز کو کروڑں روپے جاری کیے گئے اور ٹھیکدار کام مکمل کیے بغیر ہی فرار ہوگیا تھامزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.