پسند کی شادی کرنے والا جوڑا کمالیہ سے اغواء،اغواء کاروں نے تشدد کے بعد لڑکے کو تھانہ شاہ رکن عالم چوری کے مقدمہ میں بند کروادیا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 23:30
خانیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء نیوز) پسند کی شادی کرنے والہ جوڑا کمالیہ سے اغواء ،اغواء کاروں نے تشدد کے بعد لڑکے کو تھانہ شاہ رکن عالم چوری کے مقدمہ میں بند کروادیا ۔تفصیل کیمطابق بلا ک نمبر5کے رہائشی اویس ولد حبیب نے 28سالہ انعم نعیم دختر نعیم شیخ سکنہ بلا ک نمبر3سے پسند کی شادی کی اور گھروالوں کے ڈر سے کمالیہ کے علاقہ خانقاہ میں رہائش اختیار کرلی ۔
چند روز قبل لڑکی کے بھائیوں یاسر، محمد نواز،محمد اویس ،طاہر اور افضال نامی شخص نے انہیں تھانہ صدر کمالیہ کے علاقہ سے زبردستی اسلحہ کے زور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم جگہ پر لے گئے ۔تھانہ صدر کمالیہ نے دلہا اویس کے برادر نسبتی غلام شبیر ولد برکت علی کی تحریری درخواست پر ملزمان کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ نمبر330زیر دفعہ364/148/149ت پ کے تحت مقد مہ درج کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.