ڈیرہ اسماعیل خا ن:محکمہ صحت ڈیرہ نے بی ایچ یوشورکوٹ میں سرکاری بنگلہ این جی اوزکوذاتی کرایہ پردیدیا
اتوار 21 دسمبر 2014 18:05
ڈیرہ اسماعیل خا ن( اردو پوائنٹ اخبار تازہ تارین ۔ 21 دسمبر 2014)محکمہ صحت ڈیرہ نے بی ایچ یوشورکوٹ میں سرکاری بنگلہ این جی اوزکوذاتی کرایہ پردیدیا۔سیکرٹری صحت خیبرپختونخواہ نے ای ڈی اوصحت ڈیرہ سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ڈیرہ کے کلرک مافیا نے ای ڈی اوصحت کی آشیرباد پربی ایچ یو کورائی میں کام کرنیوالی این جی او پرائم کوسابقہ ایم ایس ڈی ایچ کیوڈیرہ ڈاکٹرامان اللہ کی وجہ سے ڈیرہ شہرسے کچھ فاصلے پرشورکوٹ میں قائم بی ایچ یو میں کام کرنے کی اجازت دی ہے ۔
پرائم این جی او نیوٹریشن پرکام کررہی ہے ۔ڈاکٹرامان اللہ کوپرائم این جی او کاپراجیکٹ منیجرڈیرہ تعینات کیاہے قبل ازیں ٹارگٹ پوراکرنے میں ناکامی پردوپراجیکٹ منیجرکوتبدیل کیاہے ۔پرائم این جی او کوغیرقانونی طورپرشورکوٹ بی ایچ یوکے سرکاری بنگلہ کوکام کرنے کی اجازت دی ہے محکمہ صحت میں کام کرنیوالے کلرک عباس‘سٹورمنیجرسلیم خان نے ای ڈی اوصحت کی آشیرباد پرزبردستی بنگلہ بھی فراہم کردیاہے جبکہ بی ایچ یوشورکوٹ کے عملہ نے اس پرشدیداحتجاج بھی کیاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.