کسانوں کے بجلی کے کنکشن نہیں کاٹے جائیں گے،ڈاکٹر فرخ جاوید ،محکمہ زراعت کسانوں اور واپڈا کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا، صوبائی وزیر زراعت
پیر 22 دسمبر 2014 23:26
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) کسان موجودہ بل ادا کر رہے ہیں انکے بجلی کے کنکشن نہیں کاٹے جائیں گے۔محکمہ زراعت کسانوں اور واپڈا کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا۔ بل ادا کرنے والے کاشتکاروں کو بجلی کی فراہمی اور کنکشن میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آنے پائے۔کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے حکومت 10روپے 35پیسے کے فلیٹ ریٹ پر بجلی فراہم کر رہی ہے۔
اس مد میں حکومت 22 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جسے اگلے سال بھی جاری رکھا جائے گا۔ حکومت پنجاب کسانوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے ہر اقدام اٹھائے گی۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کسان اتحاد کی تمام تنظیموں، اسلام آباد سے آئے واپڈا کے اعلیٰ حکام اور پاور سپلائی کمپنیوں کے چیفس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.