پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان کو پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کا فیلو منتخب کر لیا گیا
منگل 23 دسمبر 2014 17:54
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان کو پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کا فیلو منتخب کر لیا گیا ہے۔ اکیڈمی عرصہ 61 سال سے سائنس و تحقیق کی ترقی کے لئے کام کر رہا ہے اور ان کا کام توانائی، انجنئیرنگ، منیجمنٹ اور بائیوٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں پالیسی سازوں کو عالمانہ دستاویزات فراہم کرنا ہے۔
وائس چانسلر مزکورہ لسٹ میں شامل ہونے والے پاکستان کے 89 ویں سانسدان ہے اور ان کو اکیڈمی کی لائف ٹائم فیلو شپ دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان اکیڈمی آف سائنسز اسلام آبادکے نو منتخب صدر اور پاکستان میں بائیوٹیکنالوجی کے بانی ڈاکٹر انور نسیم ( ستارہ امتیاز) کی زیر قیادت وفد نے جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان سے ملاقات کی اور ان کو اکیڈمی کا فیلو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.