تھر میں قحط کی وجہ سے معصوم بچوں کی اموات ہونے کی وجہ سے ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں،ایاز لطیف پلیجو
منگل 23 دسمبر 2014 21:15
حیدرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر اور نامور قانوندان ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ تھر میں قحط کی وجہ سے معصوم بچوں کی اموات ہونے کی وجہ سے ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں کیوں کے تھر کے عوام کو کرپٹ حکمرانوں نے بے سہارا سمجھ کر توجہ نہیں دی ، امیر اور غریب کا فرق ختم کر کے کسانوں اور مزدوروں کے معصوم بچوں کی جانے بچائی جائیں۔
ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ ہمیشہ ملک کے عوام کا استحصال کرتاآ رہا ہے،ملک کے وسائل کو ہمیشہ کرپٹ حکمرانوں نے تین وال کر کے ملک کے خزانے کو مال غنیمت سمجھ کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے،اور کرپٹ حکمران عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ پر مبنی بیانات دیتے ہیں کے ہم نے عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی، اگر حکمرانوں اور افسروں نے کرپشن اور ذاتی مفادات چھوڑ کر ملک اور ملک کے عوام کی خدمت کی ہوتی تو آج پشاور میں دہشتگردی اور تھر میں بھوک کی وجہ سے معصوم بچوں کی امواتیں نا ہوتیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.