لاہور، ڈی آئی جی آپریشنزکا امن و امان کے حالات کے پیش نظر بیرون ملک جانے والے افراد کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کریکٹرسرٹیفکیٹ کے اجراء کا حکم
منگل 23 دسمبر 2014 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے ملک میں موجود امن و امان کے حالات کے پیش نظر بیرون ملک جانے والے افراد کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کریکٹرسرٹیفکیٹ کے اجراء کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک جانے والے سائلین اپنے مکمل کوائف دفتر ڈی آئی جی آپریشنز یا گلبرگ فسلیٹیشن سنٹرمیں جمع کرواسکتے ہیں جو 10 یوم کے دورانیہ میں مکمل ویری فکیشن کے بعد سائل کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کا اجراء کیا جائیگا۔
اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے ایس پی سکیورٹی کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی سائل کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے آئے اس کی مکمل ویری فکیشن کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے مزید کہاکہ یہ اقدامات ملک میں حالیہ دہشتگردی اور پشاور واقعہ کے بعد کئے جا رہے ہیں تاکہ امن و امان میں فضاء کو برقرار رکھا جا سکے ۔
کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کی خاطر آنے والے تمام سائلین کا مکمل ڈیٹا مرتب کیا جائے جس کی ہر مہینے رپورٹ پیش کی جائے۔ تمام سائلین کو باقاعدہ ٹریکنگ آئی ڈی کے ساتھ پراسیس کے تحت کریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے۔انہوں نے سختی سے حکم دیا کہ کسی بھی سائل کا بغیر ویری فکیشن کریکٹر سرٹیفکیٹ نہ بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.