کراچی،KCCAپریذیڈنٹ کپ‘کہف پٹیل کی عمدہ بولنگ ‘ جوہر آباد فتح سے ہمکنار
بدھ 24 دسمبر 2014 16:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) کہف پٹیل نے 2رنز پر 7حریف بلے بازوں کو میدان بدر کرکے جوہرآباد سی سی کو تاج اسپورٹس پر 7وکٹوں سے فتح دلا کرکے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ کے اگلے مرحلے میں جگہ دلادی۔ پاک اسٹالن نے ماڈرن جیم خانہ کیخلاف 8وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جبکہ راوی جیم خانہ نے سخت مقابلے کے بعد شارک سی سی کو 2وکٹوں سے ٹھکانے لگایا۔
ٹی ایم سی گراوٴنڈ گلبرگ پر تاج اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور کہف پٹیل کی جارحانہ بولنگ کے مقابل 18اوورز میں 75رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فواد وقاص 31رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت کرتے نظر آئے۔ کہف پٹیل نے 5اوورز میں 3اوورزمیڈن کرائے اور2رنز کے عوض 7حریف بلے بازوں کو پویلین واپسی کا ٹکٹ تھمایا۔ جوابی بیٹنگ کے دوران جوہر آباد سی سی نے مطلوبہ ہدف باآسانی 12ویں اوورز میں 3وکٹوں پرحاصل کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.