مہمند ایجنسی ، پاک فوج اور مہمند رائفلز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ،
3 ہزار مریضوں کا مفت معائنہ و ادویات کی تقسیم، درجنوں افراد کے آنکھوں کے کامیاب آپریشن
بدھ 24 دسمبر 2014 20:51
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) مہمند ایجنسی، پاک فوج اور مہمند رائفلز کے زیر اہتمام تحصیل پنڈیالئی اور خویزئی میں فری میڈیکل کیمپ، 3 ہزار مریضوں کا مفت معائنہ و ادویات کی تقسیم۔ درجنوں افراد کے آنکھوں کا کامیاب آپریشن۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور مہمند رائفلز کے تعاؤن سے تحصیل پنڈیالئی میں 2000 ہزار سے زیادہ مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور ادویات تقسیم کئے گئے۔
جسمیں 578 میل، 783 فیمل، 473 بچوں اور 475 آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا ساتھ ہی 10 مریضوں کے آنکھوں کا کامیاب آپریشن اور 133 مستحق مریضوں مفت لینززفراہم کئے گئے۔ جبکہ میڈیکل کیمپ کے دوسرے روز تحصیل خویزئی آر ایچ سی آٹا میں ایک ہزار مریضوں کا مفت معائنہ اور علاج کیا گیا اور مریضوں میں لاکھوں روپے کے ادویات مفت تقسیم کئے گئے۔؎
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.