دہشت گردی کے حوالے سے بند کمروں میں اجلاس منظور نہیں،حاجی عدیل،
فوجی عدالتوں کے سخت خلاف ہیں، مدارس کے ہاسٹل ریکارڈ پر لائے جائیں،میڈیاگفتگو
بدھ 24 دسمبر 2014 21:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے بند کمروں میں اجلاس منظور نہیں، فوجی عدالتوں کے سخت خلاف ہیں۔ مدارس کے بچوں کے ہاسٹل ریکارڈ پر لائے جائیں۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے حوالے سے اجلاس بند کمروں میں کیے جارہے ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی ان اجلاسوں کو نہیں مانتی دہشت گردی کے خلاف بلائے جانے والی فوجی عدالتوں کے سخت خلاف ہیں اس سے پہلے بھی کالے قانون بنائے گئے تھے جس طرح ایف سی آر اور اب عسکری عدالتیں بنائی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدرسوں کی زمین کو ریکارڈ پرلایاجائے اور آڈٹ بھی ہونا چاہیے اس کے علاوہ تمام طلبہ اور ہاسٹلوں کو بھی ریکارڈ پر کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.