آزاد کشمیر میں نیلم جہلم ہائڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران ایک چینی انجینئر سمیت چار افراد دیوار گرنے سے ہلاک،
وفا قی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف کا گہرے دکھ کا اظہا ر
بدھ 24 دسمبر 2014 22:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) ) آزاد کشمیر میں نیلم جہلم ہائڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران ایک چینی انجینئر سمیت چار افراد دیوار گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ وفا قی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق مقامی منتظم آصف گردیزی نے میڈیا کو بتایا آزاد جموں و کشمیر میں زیر تعمیرنیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نوسیری سائٹ پر آج صبح 9 بجکر 15 منٹ پر ایک افسوسناک واقعہ رونما ہوا ۔
یہ واقعہ ڈی سینڈر ڈیوائڈ وال (De- sander Divide Wall) کے دو بلاکس پر فولادی سلاخوں کی عمودی تنصیب کے دوران پیش آیا۔ فولادی سلاخیں گرنے سے 6 کارکن اُن کے نیچے دب گئے۔ ایک چینی کارکن سمیت 4 افراد موقع پرہی دم توڑ گئے، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔(جاری ہے)
زخمیوں کو مظفر آباد کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں دو پاکستانی مزدور اور ایک چینی انجینئر زخمی بھی ہوا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہلاکتوں پر گہر ے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والے مزورں کے لاواحقین کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور ان کی مالی امداد بھی کریں گے انہوں نے چینی انجینئر کی ہلاک کو بھی بڑا نقصان قرار دیا اور کہا کہ چین پاکستان کے اہم ترین اتحادیوں میں شامل ہے جس کے ہزاروں انجینئرز پاکستان کے مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں۔گزشتہ ماہ چین نے پاکستان میں 42 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا جوکہ پاکستان میں انرجی کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.