ملک بھر کی عدالتوں میں پھا نسی کی سزاؤں کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ سب سے پیچھے، عدا لت میں ممتازقادری کی اپیل کے علاوہ کوئی کیس سزائے موت کے حوالے سے زیرالتواء نہیں
بدھ 24 دسمبر 2014 23:24
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) ملک بھر کی عدالتوں میں پھا نسی کی سزاؤں کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ پیچھے رہ گیا۔عدالت عالیہ میں سوائے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں ملزم ممتازقادری کی اپیل کے علاوہ کوئی کیس سزائے موت کے حوالے سے زیرالتواء نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزائے موت کے حوالے سے کوئی بھی کیس زیرالتواء نہیں ہے ۔
ملک کی واحد ہائیکور ٹ ہے جس میں سزائے موت کے کسی بھی قیدی کا کیس نہیں ہے۔اٹھاوریں ترمیم کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیام وجود میں آیا ۔اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق گورنرپنجاب سلمان تاثیرکے قاتل ممتازقادری کا کیس ابھی تک زیرالتواء ہے جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان اور جسٹس ریاض احمد خان نے انسداد دہشگردی کی جا نب سے ممتاز قادری کو سزائے موت سنائے جانے کے خلاف دائر اپیل پر حکم امتناعی جاری کیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.