مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈٹریڈ میں تقریب

بدھ 24 دسمبر 2014 23:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء ) کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی جس کا مقصد مسیحی بھائیوں سے بین المذاہب بھائی چارے کو فروغ دینا تھا- ڈائریکٹر جنرل انوسٹرریلیشنز اور ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس اینڈ پالیسی ریسرچ اپنے سٹاف کے ہمراہ اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :