فوجی عدالتیں مسئلے کاحل نہیں اگردہشتگردوں کوسزامل جاتی تواسپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام کی ضرورت نہ ہوتی،قانونی وآئینی ماہرین،
جب تک ملک میں ضیاء الحق کی پالیسی کوجاری رکھناہے فوجی عدالتوں سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا،سیاستدان
بدھ 24 دسمبر 2014 23:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)آئینی اورقانونی ماہرین اورسیاستدانوں نے کہاہے کہ فوجی عدالتیں مسئلے کاحل نہیں اگردہشتگردوں کوسزامل جاتی تواسپیڈی ٹرائل کورٹس کے قیام کی ضرورت نہ ہوتی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینیٹرمشاہداللہ نے کہاکہ میں سیاسی ورکرہوں ،میری خواہش ہے کہ نہ توفوجی عدالت بنے نہ کوئی اسپیڈی ٹرائل کورٹ اورنہ ہی انسداددہشتگردی کی عدالت بنے ،اگرعدلیہ اپناکام پوراکرے توکوئی اورکورٹ ہی نہ بنتی ۔
سینیٹرزاہدخان نے کہاکہ جب تک ملک میں ضیاء الحق کی پالیسی کوجاری رکھناہے فوجی عدالتوں سے کوئی فائدہ ہوگا،نہ اجلاس بلانے اورکارروائی کرنے سے کوئی فائدہ ہوگاتوقانونی ماہرین نے کہاکہ آئین فوجی عدالتوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتااورنہ ہی ایسی عدالتوں کاکوئی فائدہ ہوگاتاہم اسپیڈی ٹرائل کورٹس بنائی جاسکتی ہیں ،فوجی عدالتیں بناناماورائے آئین ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.