فلم انڈسٹری کو نا ن پروفیشنل اور غیر سنجیدہ لوگوں نے برباد کیا ،اسٹیج پر بھی یہی صورتحال ہے ‘ قوی خان
جمعرات 25 دسمبر 2014 12:54
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) سینئر اداکار قوی خان نے کہا کہ حکومت کی سطح پرکوئی بھی ادارہ فلم اورتھیٹر کی ترقی کے لئے اقدامات نہیں اٹھا رہا جو حیران کن اور قابل افسوس بھی ہے، فلم انڈسٹری کو نا ن پروفیشنل اور غیر سنجیدہ لوگوں نے برباد کیا اور اب اسٹیج پر بھی یہی صورتحال ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹ رویو میں قوی خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بد حالی کی ذمہ داری کسی ایک شخص پرعائد نہیں کی جا سکتی لیکن جب ایک ، ایک سے ہی انڈسٹری تشکیل پاتی ہے اس لئے اس سے وابستہ تمام لوگوں کواپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔
فلم انڈسٹری کئی سالوں سے زوال کا شکار ہے لیکن کبھی یہ نہیں دیکھا کہ اس سے وابستہ لوگ اسکی بہتری کے لئے سر جوڑ کر بیٹھیے ہوں۔ کسی بھی شعبے پر زوال آ سکتا ہے لیکن ایسا نہیں کہ اسکی بہتری کے لئے اقدامات نہ اٹھا جائیں اور کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.