چھوٹی سی نیکی جس نے زندگی بدل دی
جمعرات 25 دسمبر 2014 14:21
کیلیفورنیا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)روپے پیسے کے پیچھے جہاں ساری دنیا اپنا دین ایمان تک بیچ دینے کو تیار ہوتی ہے وہاں کچھ نہ ہونے کے باوجود بڑا دل رکھنے والے لوگ بھی موجود ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں فلم میکر جاش پیلرنے ایک بے گھر آدمی تھامس کو 100ڈالر یہ کہہ کر دیئے کہ وہ کرسمس کی خوشی میں اسے یہ پیسے دے رہا ہے۔
تھامس نے خوش ہو کر اسے گلے لگایااور وہاں سے چل پڑا۔جاش پیلر ایک خفیہ کیمرے سے یہ سب فلمبند کر رہا تھا اس نے تھامس کو ایک قریبی شراب کے سٹور کی طرف جاتے دیکھا اور اس کی حیرت کی اس وقت کوئی انتہا نہ رہی جب اس نے دیکھا کہ اس کے دی ہوئی رقم سے تھامس نے بہت سا سامان خریدا اور باہر آکر اپنے ہی جیسے بے گھر لوگوں میں اسے تقسیم کرنا شروع کر دیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.