خواتین کو گلے لگا کر مشکلات حل کرنے والا جعلی عامل گرفتار
جمعہ 26 دسمبر 2014 16:43
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) دنیا بھر کے مختلف ممالک میں توہم پرستی کا مسئلہ انتہائی گھمبیر صورتحال اختیار کر چکا ہے جبکہ بھارت اور پاکستان میں یہ معاملہ تو اپنی حدیں ہی پار کر چکا ہے جہاں جعلی عاملوں کی بھرمار نے لوگوں کے مال پر ہاتھ صاف کرنے کیساتھ ساتھ عورتوں کی عزتوں کے ساتھ کھیلنے کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے۔
بھارتی شہر حیدر آباد میں بھی ایک ایسا ہی عامل گرفتار کیا گیا ہے جو خواتین کو ”جادو کی جپھی“ دے کر مشکلات حل کرنے کا دعویدار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے جمعرات کی صبح بھارتی شہر حیدر آباد میں ایاپا مندر کے قریب چھاپہ مار کر سنجیو بابا نامی جعلی عامل کو گرفتار کیا جو خواتین کو گلے لگا کر ان کے بوسے لیتا تھا اور دعویٰ کرتا تھا کہ اس عمل سے نہ صرف ان کے مالی معاملات بہتر ہو جائیں گے بلکہ انہیں اولاد کی نعمت بھی مل جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.