ایل پی جی گیس منافع خوروں کے خلاف ضلعی حکومت کا ایکشن دوسرے روز بھی جاری
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) ایل پی جی گیس منافع خوروں کے خلاف ضلعی حکومت کا ایکشن دوسرے روز بھی جاری ،اوور چارجنگ کرنے والے دکان داروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ، درجنوں دکان داروں پر جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ان کو حوالات میں بند کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے ایل پی جی گیس پر اوور چارجنگ کی متعدد شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے تمام پرائز کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ اوور چارجنگ کرنے والے دکان داروں کے خلاف کاروائی کریں ۔
تا کہ شہریوں کو اوگرا کے مقرر کردہ نرخوں پر ایل پی جی گیس دستیاب ہو ۔جس پر کاروائی کرتے ہوئے 170دکان داروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ جب کہ ان پر ایک 2 لاکھ 16 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن نے نیاز بیگ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایل پی جی گیس کے فروخت پر اوور چارچنگ کوتے ہوئے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
عزیزبھٹی ٹاؤن کے اے ٹی او ایف نے ہربنس پورہ سے آٹھ، تحصیل کینٹ سے آٹھارہ، ٹی ایم او عزیز بھٹی ٹاؤن نے چھ، ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن نے گرین ٹاؤن سے نو، سمن آباد ٹاؤن سے دو،داتاٹاؤن سے چھبیس جبکہ تحصیل رائے ونڈمیں سے پندرہ دکان داروں کو حراست میں لیا گیا۔
جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس نے دیگر علاقوں سے بھی متعدد دکان داروں کو بھی حراست میں لے لیکر موقعہ پر جرمانوں پر کے ساتھ جیل بھی بھیج دیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.