چترال،سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 125مشتبہ افراد گرفتار
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:22
چترال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سرچ اینڈ سٹرائیکآپریشن کے دوران مشکوک اور مشتبہ افراد کی چھان بین اور ان پر کڑی نظر رکھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں آپریشن کے نتیجے میں اب تک ایک سو پچیس افراد کو حراست میں لے لئے گئے جنہیں مقامی عدالتوں نے ضابطہ فوجداری کے دفعہ 55/109کے تحت جیل بھیجوادئیے گئے۔
سب سے ذیادہ تعداد میں گرفتاری دروش تھانے کے حدود میں عمل میں لائے گئے جہاں 66افراد کو حراست میں لئے گئے جبکہ چترال میں 41، بونی میں 18اور ارندو میں 23افراد گرفتار ہوئے۔(جاری ہے)
چترال پولیس کے اہلکار کے مطابق ان افراد میں اکثر کی شہریت افغانستان ہے جبکہ دیگرکا تعلق ذیادہ تر مہمند، باجوڑ اور دوسرے قبائلی علاقہ جات سے ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایسے غیر مقامی افراد کو گرفتارکئے جارہے ہیں جو کہ مشکوک ہیں اور مقامی باشندے ان کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں۔
دریں اثناء مستوج سب ڈویژن کے ایس ڈی پی او طارق کریم نے بونی اور مضافات میں اپنی نگرانی میں مشتبہ افراد کی تلاش کاکام جاری رکھا ہوا ہے تاکہ کسی سماج دشمن اور بری نیت سے آئے ہوئے بیرونی فرد کو اس علاقے کی آئیڈیل امن و امان کو خراب کرنے کا موقع نہ مل سکے۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.