سانحہ پشاور کے کرداروں کو بے نقاب کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، مفتی وسیم ضیائی،
سکولوں میں پرائیویٹ سیکورٹی نظام کو لازم قرار دیا جائے ، برکاتی فاؤنڈیشن ، احتجاجی ریلی سے مولانا رضوان ، مولانا عبدالعلیم ، قاری انوری ، فرید قادری کا خطاب
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے پس پردہ کرداروں کو بے نقاب کر کے سر عام پھانسیاں دی جائیں۔ قانون کی عمل داری قائم کرتے ہوئے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دینا چاہیے ملک میں امن کی خاطر آخری حد تک جانے سے گریز نہیں کرنا چاہیے اس کے لئے عارضی طور پر فوجی عدالتوں کا قیام ہو یا دہشت گردوں کی نرسریاں جہاں ذہنی طور پر برین واش کر کے اور جسمانی ٹریننگ دے کر ملک کے غیر مستحکم کرنے کا عمل ہوتا ہے ان کو نیست و نابود کر دیا جائے اور ضرب عضب آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھی جائے ۔
مادر وطن کے عظیم سپوت جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کی کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنکی جرات مندانہ پالیسی سے ملک و قوم کو نیا حوصلہ ملا اس موقع پر پاکستان کی غیور عوام اپنی فورسز کی عظیم قربانیوں کی بھی خراج عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر جام شہادت نوش کیا اور انشاء اللہ یہ قربانیاں رنگ لائیں گی امن کی کرنیں جلد پاک دھرتی کو اپنی آغوش میں لے لے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.