لاہور، تجاوزات کے خاتمہ کے لیے شہر میں کریک ڈاؤن جاری ،9ٹرک سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیاگیا
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تجاوزات کے خاتمہ کے لیے شہر میں کریک ڈاؤن جاری ہے ،شہر کے مختلف ٹاؤ نز میں کریک ڈاؤن کر کے09ٹرک سامان تجاوزات کو قبضہ میں لے لیاگیا۔تفصیل کے مطا بق نشتر ٹاؤن انتظامیہ نے فیروز پور روڈ اور ڈیفنس روڈپر کارروائی کر کے تجاوزات کو ختم کروایا اور2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔
گلبرگ ٹا ؤن انتظامیہ نے چو بچہ پھاٹک سے تجاوزات کو ختم کر وایا اور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔(جاری ہے)
شا لیمار ٹا ؤن انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر فالو اپ آپریشن کیا اور1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔داتا گنج بخش ٹا ؤن انتظامیہ نے اسلام پورہ سے تجاوزات کو ختم کروایا اور2 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔عزیز بھٹی ٹا ؤن انتظامیہ نے انفنٹری روڈ دھرم پورہ سے کارروائی کر تے ہوئے تجاوزات کو ختم کروایا اور1 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔واہگہ ٹا ؤن انتظامیہ نے لٹن بازار سے تجاوزات کو ختم کر وایااور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔ سمن آباد ٹا ؤن انتظامیہ نے سمن آباد موڑ سے مین بلیو وارڈ سمن آباد تک تجاوزات کو ختم کر وایااور 1ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.