صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے دن رات صفائی ستھرائی کے امور کو منظم طریقے سے انجام دیا جائے،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی
ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:21
ّکراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کورنگی اور شہر کو مکمل صاف ستھرا بنانا ہماری ذمہ داری ہے عوامی خدمت کے کاموں کو عبادت سمجھ کر انجام دیں اورعوامی مسائل کے خاتمے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے اسی طرح عوام کی جانب سے آنے والی شکایات کا فوری ازالہ بھی کیا جائے۔
عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے دن رات صفائی ستھرائی کے امور کو منظم طریقے سے انجام دیا جائے کیونکہ ان کوتمام تر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ مین شاہراہوں ،،گلی،محلوں،بازاروں اور تمام یوسیز میں صفائی ستھرائی کاکام ڈسٹرکٹ کورنگی کی انتظامیہ تسلسل کے ساتھ کررہی ہے اور ساتھ ہی کچرا اور ملبہ اُٹھانے کے کاموں کو بروقت انجام دیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.