دینی مدارس کا تعلق دہشت گردی سے جوڑنا انصاف کا قتل ہے،مدارس ملکی نظریاتی سرحدات کے تحفظ کے مراکز ہیں، قاری محمد عثمان،
دہشت گردی میں پھا نسی کی سزا پانیوالے مجرموں میں سے کسی کا تعلق دینی مدارس سے نہیں، علماء مذہبی جماعتوں ، دینی مدارس نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ،علماء سے گفتگو
ہفتہ 27 دسمبر 2014 22:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ دینی مدارس کا تعلق دہشت گردی سے جوڑنا انصاف کا قتل ہے۔ دینی مدارس ملک کی نظریاتی سرحدات کے تحفظ کے مراکز ہیں۔ دہشت گردی میں پھا نسی سزا پانے والے مجرموں میں سے کسی کا تعلق دینی مدارس سے نہیں۔ علماء کرام مذہبی جماعتوں اور دینی مدارس نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں جماعتی رہنماوٴں اور علماء کرام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مولانا عمر صادق ، مولانا سید حماد اللہ شاہ ، قاضی امین الحق آزاد، قاری امین الدین ہزاروی ، اور دیگر موجود تھے۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو دکھ اور اذیت میں مبتلاء کیا ہے اور ہر پاکستانی نے اس واقعہ کی بھرپور مذمت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.