بجلی بلوں میں کمی کے بعد فوراً اضافہ تشویشناک ہے ‘ افتخار بشیرچوہدری،
مہنگی بجلی صنعتی ترقی میں رکاوٹ ہے آئی ایم ایف کی شرائط پر عوامی مفاد قربان نہ کیا جائے ،صدرگرائنڈنگ ملز ایسویسی ایشن
اتوار 28 دسمبر 2014 14:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے بجلی بلوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے فوراً بعد60پیسے اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتی مقاصد کیلئے بجلی بلوں میں تمام غیر ضروری مدوں میں اضافوں کو فوراً ختم کیا جائے ۔
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صنعتی یونٹوں کو جو بجلی کے بل موصول ہوئے ہیں ان میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی بجائے1.30پیسے اضافہ ہوا ہے جس میں 1روپیہ یونیورسل ایلیکیشن فنڈز اور 30پیسے ٹیکس سروسز کے نام پر ہیں جو صنعتکاروں کے ساتھ زیادتی ہے ۔
افتخاربشیر چوہدری نے کہا کہ حکومت قرضوں کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر عوامی مفاد کو قربان نہ کرے۔آئی ایم ایف نے اس ماہ حکومت کو ایک ارب سے زائد قرضے کی قسط جاری کرتے ہوئے بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی شرط عائد کی تھی حکومت ان شرائط پر عمل پیرا ہوکر صنعتکار کش فیصلے کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.