میرپور بٹھورو میں ایک ہفتے کے دوران 10 سے زائد دکانوں سے چوری کی وارداتوں کے خلاف واپاری ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
پیر 29 دسمبر 2014 13:40
میرپور بٹھورو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) میرپور بٹھورو میں ایک ہفتے کے دوران 10 سے زائد دکانوں سے چوری ہونے کی وارداتوں کے خلاف واپاری ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا صوفی شاہ عنایت پریس کلب بٹھورو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میرپور بٹھورو شہر میں ایک ہفتے کے دوران شہر کی 10 سے زائد دکانوں سے چوری کی وارداتیں ہونے کے خلاف تعلقہ واپاری ایسوسی ایشن کے رہنماؤں عبدالغفور میمن‘ حاجی موسیف کھڑ‘ دیوان سیرومل‘ کرشن مل‘ گرمکھداس‘ قادری کھئی اور دوسرے بیوپاریوں نے صوفی شاہ عنایت پریس کلب بٹھورو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران ہاشم کھئی‘ آچار بھرگڑی‘ سکندر رنگریز‘ ساجن کبھار‘ تارامل‘ پرکاش مل کی دکانوں کی چھتیں توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کئے گیا ہے مگر پولیس نوٹس لینے کیلئے تیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم افراد شہر میں گھومتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے شہری غیر محفوظ ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ دو دن میں بدامنی اور چوریوں پر کنٹرول نہ کیا گیا تو ہم پولیس کے خلاف مٹن بس اسٹاپ پر دھرنا لگائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.