حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے رواں مالی سال حکومت کو 60سے 70ارب روپے نقصان برداشت کرنا پڑیگا،وزارت خزانہ
پیر 29 دسمبر 2014 18:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) بھاری بجٹ خسارے سے بچنے کے لئے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے حکومت کو ٹیکسوں کی رقم میں کمی کا سامنا ہے۔
جس کے باعث حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر اس طرح کے اقدامات نہ کئے گئے تو بجٹ خسارہ بڑھ جائے گا، وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے رواں مالی سال حکومت کو ساٹھ سے ستر ارب روپے نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.