صوبائی وزیر معدنیات اور میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر کا سبزی منڈی اور دلہ زاک روڈ معائنہ
پیر 29 دسمبر 2014 19:06
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی اور میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر سید ظفر علی شاہ اور سی ایم او سلیم خان کے ہمراہ فردوس سبزی منڈی اور دلہ زاک روڈ گل آباد کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر فردوس سبزی منڈی میں تجاوزات کی بھرمار اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ا یڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن سید ظفر علی شاہ نے 4ہیلپر اورڈیمالشن انسپکٹر سمیت پانچ افراد کو معطل کردیا بعدازاں دلہ زاک روڈ اور گل آباد کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر پشاوربھر سے تجاوزات کاخاتمہ کرنے کے حوالے سے گل آبادمیں بھی غیر قانونی تعمیرات کے لئے تحصیلدار پٹواری اور میونسپل کارپوریشن کے عہدیداروں کی کمیٹی بنائی گئی جو کہ ایک ہفتہ کے اندر حد بھراری کی جائیگی اور تجاوزکرنے والوں کو نوٹس جاری کئے جائیں گے اور تجاوز ات اور غیرقانونی پلازوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی اور انکو گرائے جائینگے ۔
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.