جمہوریت اور منتخب جمہوری حکومت کے خلاف تیسری قوت کی کوششیں قابل مذمت ہیں ،ارکان قومی اسمبلی پیپلزپارٹی
پیر 29 دسمبر 2014 20:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ایم این اے میر منور تالپور، ایم این اے عمران ظفر لغاری اور ایم این اے سردار رفیق احمد خان جمالی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت اور منتخب جمہوری حکومت کے خلاف تیسری قوت کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ صرف سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا نہیں ہے بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور دستور پاکستان کا ہے۔
پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جو قوتیں بھی سندھ کی منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازشوں کے تانے بانے بننے میں مصروف ہیں انہیں عوام نے بارہا مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے گزشتہ پانچ برس صرف حکومت ہی نہیں کی بلکہ درحقیقت جمہوریت کو اس کی پٹری پر ڈالا ہے لیکن بدقسمتی سے تیسری قوت کو عوام کی حکومت کی عادت نہیں اس لئے ہمیشہ چور دروازے سے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.