آصف علی زرداری کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد
پیر 29 دسمبر 2014 21:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر شہریار خان اور کراچی پریس کلب کے نو منتخب صدر فاضل جمیلی کو ان کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ شہریار خان اورفاضل جمیلی کا بحیثیت صدر انتخاب صحافی برادری کا ان کی قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ صحافت نے آزادی اظہار کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ اسلام آباد اور کراچی دونوں پریس کلب ہمہ جہتی اور برداشت کو فروغ دینے کے لئے کارہائے نمایاں سرانجام دیں گے۔ سابق صدر نے دونوں پریس کلب کے صدور سے کہا کہ وہ اپنی کابینہ کے دیگر نومنتخب عہدیداروں تک ان کی جانب سے مبارکباد کا پیغام پہنچا دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.